: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے كراوك لاج میں کل آگ لگنے سے 13 افراد جل کر ہلاک ہو گئے۔ وزیر اعظم نے واقعہ کی جانچ کے ساتھ سیکورٹی ضوابط کی خلاف ورزی
کے قصوروار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ہنوئی کے بیرونی حصے میں آگ دوپہر کے کھانے کے وقت لگی اور وہ تیزی کے ساتھ قریبی تین مکانوں میں پھیل گئی۔